علاقائی

کراچی:لیاقت آباد C-1 ایریا سے 3 لاشیں برآمد

کراچی﴿نمائندہ﴾لیاقت آباد C-1 ایریا سے 3 لاشیں برآمد، اورنگی ٹائون میں خودکشی کرنے والے کی لاش برآمد، گلستان جوہر، سکندرآباد اور شاہ لطیف ٹائون کے علاقوں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد C-1 ایریا سے 3 افراد کی ہاتھ پاوں بندھی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن پر تشدد کے نشانات ہیں۔ اورنگی ٹاون کے قریب سے خودکشی کی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ گلستان جوہر بلاک 16 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے دارالصحت اسپتال منتقل کیا گیا۔ سہراب گوٹھ گوٹھ سکندرآباد کے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 30 سالہ سکندر ولد عبدالستار زخمی ہوگیا۔ شاہ لطیف ٹائون کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 40 سالہ وارثی ولد یوسف زخمی ہوگیا

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:ہیڈ بلوکی میں کیری ڈبہ اور گدھا گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاںبحق، ایک شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker