پاکستان

کراچی: تحریک صوبہ ہزارہ کا جلسہ آج ہوگا،تمام تیاریاں مکمل

کراچی (نامہ نگار) کراچی میںآ ج تحریک صوبہ ہزارہ کا جلسہ ہوگا ، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جس کا آغاز سہہ پہر تین بجے ہوگا۔ جلسے کے لئے اسٹیج تیار ہوگیا ہے اور شرکاء کے لئے کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ تحریک صوبہ ہزارہ کے کارکنوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جاتا ہے جس کا اظہار انہوں جلسہ گاہ میں روایتی رقص کرکے کیا۔ جلسے سے تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئرمین بابا حیدر زمان اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عوام سے تحریک صوبہ ہزارہ کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک ہزارہ صوبہ کے زیراہتمام باغ جناح میں ہونے والے جلسہ عام میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2013-14ء پر بحث جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker