کھیل

کراچی:سات ملکی اسنوکر:محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی(نامہ نگار دانیال خان)سات ملکی اسنوکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے یاسین مرچنت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں محمد آصف نے یاسین مرچنٹ کو 5-3 سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button