کھیل

کراچی:اسنوکرٹونامنٹ میں ایران کے حسین وفائی پاکستان کے محمد سجاد کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی(نامہ نگار) سات ملکی اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ایران کے حسین وفائی نے پاکستان کے محمد سجاد کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں جاری ایونٹ کے اس میچ میں حسین وفائی نے 6-5 سے کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button