پاکستان
کراچی: حافظ محمد سعید ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کریں گے
کراچی(نامہ نگار)امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید آج بروز ہفتہ کو سہ پہر2:45 پرکراچی پریس کلب میں پاکستان کو درپیش بیرونی خطرات، دفاع پاکستان کونسل کی سرگرمیوں اورملکی صورتحال کے متعلق صحافی حضرات سے خطاب کریں گے بعد ازاں سوال و جواب کی نشست بھی ہو گی۔