پاکستانکھیل

کراچی: ائیر پورٹ پر شاہد آفرید ی نے اپنے مداحوں کو پیٹ ڈالا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی جب پاکستان ائیر پورٹ پہنچے تو ان کے مداح ان کا استقبال کرنے ائیر پورٹ پہنچے ۔ جب یہ کھلاڑی ائیر پورٹ سے باہر آئے تو مداحوں نے پرزور استقبال کیا۔ اس دوران ایک مداح گل رحمان کے دھکے سے شاہد خان آفریدی غصے میں آگئے اور ان پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش شروع کردی۔ اس کے باوجود مداح گل رحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان سے پیار ہے اور ہجوم ہونے کی وجہ سے ان کے بچے ہمارے دھکوں میں آگئے جس کی وجہ سے وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker