تازہ ترینعلاقائی

کراچی:ائیرپورٹ پراہم شخصیات کی نقل وحرکت، مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا

karachi airportکراچی (نامہ نگار)کراچی ائیر پورٹ پر بدھ کی صبح اہم شخصیات کی نقل وحرکت کی وجہ سے اےئرپورٹ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح اسلام آبا د سے کراچی آنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ PK301کے ذریعے سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی ،وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک،آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید قگل ،جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانہ سمیع الحق ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کراچی اےئر پورٹ پہنچیں ۔اہم شخصیات کی کراچی اےئر پورٹ آمد کے باعث سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اس دوران مسافروں کو سخت سیکیورٹی کے باعث روک دیا گیا جس کی وجہ سے انہیں اور ان کے عزیروں و رشتہ داروں وک شدید مشکلات کا سامنا کرنا پرا جبکہ وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے اےئر پورٹ سے متصل شاہراہ فیصل پر بھی پبلک ٹرانسپورٹ کی روانی متاثر ہوئی

یہ بھی پڑھیں  رمضان انسان کی جسمانی،روحانی تربیت کاذریعہ!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker