علاقائی

کراچی:قبل ازوقت سی این جی اسٹیشن کھولنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ)سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان گیس پریشر میں بہتری کے باعث کیا گیا ہے۔پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں سی این جی اسٹینز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے سوئی حکام کا کہنا ہے کہ گیس پریشر میں بہتری آ گئی ہے جس کی وجہ سے قبل از وقت سی این جی اسٹیشنز کھولنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ سندھ بھر سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق آج صبح نو بجے ایک روز کے لئے بند کئے گئے تھے، جو کہ کل صبح نو بجے کھلنے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  راجن پور:راجن پور میں 2 کمسن بچیاں ونی کردی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker