کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیشل انویسٹی گیشن ا یسٹ سیل نے مبینہ ٹارگٹ کلر شاہد عرف چڑیل کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے پولیس اہلکار سمیت نصف درجن افراد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔ملزم شاہد عرف چڑیل سے غیر قانونی اسلحہ ، منشیات اور دستی بم بر آمد ہوا ہے۔
You must be logged in to post a comment.