تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی(نامہ نگار) کراچي ميں فائرنگ اور پرتشدد واقعات ميں مياں بيوي اور پوليس اہلکار سميت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچي ميں شاہ لطيف تھانے کي حدود ميں گھر ميں گھس کر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردي جس سے مياں رٹ خان اور بيوي پروين جاں بحق ہوگئي۔ پوليس کے مطابق واقعہ زاتي دشمني کا نتيجہ ہے۔ اورنگي ٹاون ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ سے کليم اللہ جاں بحق ہوا۔۔بلديہ گلشن غازي ميں فائرنگ ہوئي جس سے خان پسند ہلاک ہوا۔ پوليس کے مطابق زاتي دشمني کي وجہ سے خان پسند کو قتل کيا گيا۔۔۔حسن اسکوائر کے قريب بھي فائرنگ ہوئي جس سے پوليس اعجاز حسين زخمي ہوگيا۔۔تاھم پوليس اہلکار دوران علاج دم توڑ گيا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی کل کھیلاجائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker