تازہ ترین

راجہ کامتاثرہ فیکٹری کافضائی دورہ، قریبی علاقےکوسیل کرنےکافیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ سیل)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلدیہ ٹاؤن میں متاثرہ فیکٹری کا فضائیہ دورہ کیا اس موقع پر گورنر سندھ اور وزیراعلی بھی ہمراہ تھے۔ علاوہ ازیں دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر متاثرہ فیکٹری اور قریبی علاقے کو آج رات سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں کہ اس علاقے میں دہشت گردی کی واردات ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button