پاکستانتازہ ترین

زرداری نے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کوکراچی طلب کرلیا

raja zardariکراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف اور  پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کوہنگامی طور پر ملک کے سب سے بڑے تجارتی و کاروباری مرکز کراچی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری ، وزیر اعظم سے ملک میں سیاسی ہلچل ، موجودہ سیاسی حالات ، لانگ مارچ اور اتحادی سیاسی  ماعتوں کی سیایت پر مشورہ کریں گئے جبکہ ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ بلاول ہاوس کراچی میں صدر اور وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ، مسلم لیگ ق اور متحدہ قومی  مومنٹ کی طاہرالقادری  کی حمایت کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صوتحال پرحکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم اسلام آبادمیں تقریب میں شرکت کے فوری بعدکراچی روانہ ہوجائینگے ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے پیپلزپارٹی کے سینئررہنماوٴں کوبھی کراچی پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ:TMAجانب سے100دکانوں کی تعمیرپرتیزی سے کام جاری ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker