تازہ ترینعلاقائی

اورنگی ٹاوٴن میں پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ،اہلکار زخمی

orangiکراچی(نامہ نگار) اورنگی ٹاوٴن بدر چوک کے قریب دھماکا سنا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔جیو ٹی وی کے نمائندے طلحہ ہاشمی کے مطابق اورنگی ٹاوٴن میں واقع مومن آبادتھانے کے قریب پولیس موبائل پر ہینڈ کریکر مارا گیا جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ہینڈ کریکر حملے میں مولیس موبائل کونشانہ بنایاگیا جس سے موبائل تباہ ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ابلا غیا ت اور معاشرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker