تازہ ترینعلاقائی

کراچی پولیس کی شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں

karachiکراچی (نامہ نگار)کراچی پولیس نے شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 63چھاپہ مارکارروائیوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 9مفرور،اشتہاری ملزمان سمیت قتل ،ڈکیتی ،رہزنی ،اور دیگر جرائم میں ملوث 55ملزمان کو گرفتار کر کے 22مختلف قسم کے ہتھیار برآمد کر لئے تفصیلات کے مطابق سپر مارکیٹ ،سائٹ ایریا،پیرآباد ،ملیر سٹی ،بوٹ بیسن اور ڈیفنس کی حدود میں پولیس مقابلوں کے دوران 9ملزمان ،جبکہ مومن آباد اور مبینہ ٹاؤن کے علاقوں میں ڈکیتی رہزنی میں ملوث تین ملزمان جبکہ سپر مارکیٹ نے قتل کی واردات میں ملوث دوملزمان محمد عالم عرف اصغر بھٹی اور وقاراحمد عرف پیا را گل کو گرفتار کر کے اسلحہ وغیرہ برآمد رکرلیا ۔علاوہ ازیں مذکورہ دوارنئے میں اسلحہ ایکٹ ،نارکوٹکس ایکٹ اور متفرق ایکٹ کے تحت 32ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم لاہور آئے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker