تازہ ترینعلاقائی

کراچی : قتل کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ سیل) کراچی ميں ٹارگٹ کلنگ کی 2 درجن سے زائد وارداتوں ميں ملوث 3 ملزمان پکڑے گئے، ایک کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ ڈی آئی جی سی آئی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد حسنین، شاہ جہاں اور عثمان شامل ہیں، ملزم محمد حسنین کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، ملزمان سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کو قتل کرچکے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم اور پستول بھی برآمد ہوئے ہیں، شاہجہاں 10 افراد کی ٹارگٹ کلنگ جبکہ عثمان پولیس سب انسپکٹر عالمگیر کے قتل میں ملوث ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : سورج مکھی کی کاشت کے لئے اچھے اگاؤ والے صاف ستھرے دوغلی (ہائبرڈ) اقسام کے بیج کی فی ایکڑ مقدار 2 تا اڑھائی کلو گرام رکھیں . ڈپٹی ڈائر یکٹر چوہدری شہباز اختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker