تازہ ترینعلاقائی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس کی کارروائی، جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کرلیا

کراچی (نامہ نگار)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کرلیاہے۔ ایس ایس پی اورنگی ٹاؤن کے مطابق ملزم کے قبضے سے رینجرز کی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، ملزم گھروں میں گھس کر کہتا تھا کہ رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لیاہوا ہے اورسرچ آپریشن ہورہا ہے، اس دوران ملزم گھروں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوجاتا تھا۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ صحت نے جراثیم کش گیٹ کو غیر موثر قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker