تازہ ترینعلاقائی

کراچی:جناح اسپتال میں بے قاعدگیاں،نیب کی افسران سے پوچھ گچھ

کراچی(نامہ نگار)نیب سندھ نے جناح اسپتال کے انتظامی معاملات میں بدترین بے قاعدگیوں کے سے متعلق جواب نہ ملنے پر افسران سے پوچھ گچھ شروع کردی۔ جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی طرف سے اختیارات کے ناجائز استعمال اور من پسند افراد کو نچلے گریڈ سے اعلیٰ عہدوں پر ترقی دیئے جانے پر نیب سندھ نےمراسلہ کے ذریعے وضاحت طلب کی تھی۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی طرف سے جواب نہ دیئے جانے پر نیب سندھ نے جناح اسپتال پہنچ کر اعلیٰ افسران سے پوچھ گچھ کی اور اس حوالے سے اہم دستاویزات قبضہ میں لے لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف اور مریم کو قیدی نمبر الاٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker