تازہ ترینعلاقائی

کراچی: بہادر آباد میں بیکری کو بھتے کی پرچی موصول

کراچی(نامہ نگار)کراچی کے علاقے بہادر آباد میں بیکری کو بھتے کی پرچی موصول ہوگئی۔ کراچی کے معروف اور پوش علاقے بہادرآباد میں واقع بیکری کو نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کی جانب سے بھتے کی دی ہے۔ جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ پچاس لاکھ روپے یا گولی۔ ادھر واقع کی تحقیقات کے لئے پولیس نے تفتشی عمل شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!