تازہ ترینعلاقائی

کرا چی،نشتر روڈ پرپیٹرول پمپ پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

karachiکراچی (نامہ نگار) کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر پیٹرول پمپ پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیار پورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نشتر روڈ پرواقع پیٹرول پمپ پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button