شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کراچی : نجی سکول میں دھماکےکا ڈراپ سین ،طالبعلم نے خود پٹاخہ پھوڑا

کراچی : نجی سکول میں دھماکےکا ڈراپ سین ،طالبعلم نے خود پٹاخہ پھوڑا

کراچی(نامہ نگار)کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے نجی سکول میں دھماکے کا معمہ حل ہوگیا، نویں اور دسویں جماعت کے پانچ طلبا نے سکول کے اندر پٹاخہ پھوڑا ۔ ایک طالب علم انصر نے اعترافی بیان بھی دے دیا ہے جبکہ اسکول انتظامیہ نے دس طلبہ کو فیس جمع نہ کرانے پر امتحان سے باہر کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا: فواد چوہدری