پاکستانتازہ ترین

کراچی:سپر ہائی وے پر حادثہ،چارافراد جاں بحق15زخمی

karachiسپرہائی وے(مانیٹرینگ سیل) پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ،چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ افراد زخمی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق نوری آباد کے قریب کراچی سے حیدر آباد جانے والی سڑک پر کوسٹر ڈرائیور کی مبینہ غفلت کی وجہ سے موڑ کاٹتے ہوئے مخالف سمیت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیاجسکے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سے تین افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جن کی لاشوں کو نوری آباد پولیس نے ضابطے کی کارروائی کیلئے اپنی تحویل میں لے لیاجبکہ تول پلازہ کے قریب ایک زخمی نے دوران علاج دم توڑ دیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے پندرہ زخمی تاحال کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button