کراچی(پاک نیوز)کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 612 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔کین ولیمسن کی جانب سے پاکستان کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی گئی اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔کیوی ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے تھے۔