تازہ ترینعلاقائی

کراچی:کورنگی میں مدرسےکے2بچےپانی کے ٹینکی میں گرکرجاںبحق

کراچی ﴿کرائم رپورٹر﴾ کراچی کے علاقے کورنگی میں مدرسے کے دو بچے پانی کے ٹینکی میں گر کر جاں بحق ہوگئے جمعہ کے روز کراچی کے علاقے کورنگی نمبر پانچ میں قائم ایک مدرسے میں چند بچے پڑھنے آئے تھے کہ دو بچے پانی کے ٹینکی میں گر گئے جنہیں امدادی ٹیموں نے کچھ دیر بعد نکالا لیکن اس وقت تک دونوں بچے جان کی بازی چار چکے تھے دونوں جاں بحق بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شہنشاہِ قوال عزیز میاں کا آج 78واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker