پاکستانتازہ ترین

پی ایس 128حلقہ کے غیرسرکاری نتائج،ایم کیوایم کے وقارشاہ 3827ووٹ لیکرکامیاب

voteکراچی(مانیٹرنگ سیل)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس128کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ایم کیوایم کے وقارشاہ 23827ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے ۔ہفتہ کے روزپی ایس 128کے 6پولنگ سٹیشنزپردوبارہ پولنگ ہوئی جس میں متحدہ دینی محاذکے اورنگزیب فاروقی 2600ووٹ لیکرپہلے اورایم کیوایم کے وقارشاہ 350ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے انتخابات کے بعدحلقہ کامکمل غیرسرکاری نتیجہ بھی جاری کردیاگیاجس کے مطابق ایم کیوایم کے وقارشاہ 23827ووٹ لیکرکامیاب قرارپائے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ دینی محاذکے اورنگزیب فاروقی 300ووٹوں کے فرق کے ساتھ 23597ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپررہے ۔

یہ بھی پڑھیں  لیاری:جرائم پیشہ عناصرکے خلاف آپریشن ،4جاں بحق ،13 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker