پاکستانتازہ ترین

کرین حادثہ، شہید پاکستانیوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)وزارت مذہبی امور نے مکہ مکرمہ کرین حادثے میں شہید اور طبعی موت مرنے والے پاکستانی عازمین حج کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مکہ مکرمہ کرین حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی عازمین حج کوتین لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے۔ اب تک سولہ عازمین حج سعودی عرب میں وفات پاچکے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق کرین حادثے میں پانچ پاکستانی شہید اور اٹھائیس زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سابق بھارتی صدر پر ناب مکھرجی کورونا سے چل بسے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker