علاقائی

کراچی:موٹرسائیکل چھینے والے 6 رکنی گروہ گرفتار

کراچی(دانیال خان) پولیس نے شاہراہ نور جہاں پر موٹر سائیکل چھینے اور چرانے والے 6 رکنی گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ایس پی خرم وارث نے بتایا ہے کہ ملزمان چوری اور ڈکیتوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 موٹر سائیکلیں، 6 پستول اور 4 موبائل فون تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔پولیس کیمطابق ملزمان موٹر سائیکلیں چھین کر حب اور بلوچستان میں فروخت کرتے تھے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:قبضہ مافیاایس پی گروپ نےغریب لوگوں کی زمینوں پرناجائز قبضے کرکے درجنوں خاندانوں کوکنگال کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker