علاقائی

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار

کراچی(دانیال خان)پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم نے ستائیس افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔اطلاع کے مطابق ملزم شیزان عرف اخروٹ کو خفیہ اطلاع ملنے پر پاک کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ایک کلاشنکوف بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جمشید دستی کے حنا ربانی کھر کیخلاف الیکشن لڑنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،ووٹرا الائنس پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker