علاقائی

کراچی:جوڑیابازارمیں فائرنگ،ایک شخص جاںبحق ایک زخمی

کراچی﴿نامہ نگار﴾جوڑیا بازار میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر کے علاقے جوڑیا بازار میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کر کے 2افراد کو شدید زخمی کردیا،فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک شخص موقع پر دم توڑگیا۔ واقعے کے بعدکاروبار بندہوگیاجبکہ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورلاش و زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا۔فوری طورپرمقتول اور زخمی کا نام معلوم نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:پاکستان آواز خلق پارٹی کے چئیرمین فیصل اقبال نے آمدہ جنرل الیکشن میں تینوں نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker