علاقائی

کراچی:ڈیفنس فیز7 میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈی ایچ اے کا سیکورٹی اہلکارجاں بحق

کراچی﴿دانیال خان﴾ ڈیفنس فیز 7 میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈی ایچ اے کا سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر 2 ڈاکوؤں کو مقابلے کے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس فیز 7 میں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش کررہے تھے۔ ڈی ایچ اے کے سیکورٹی اہلکار کے للکارنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں سیکورٹی اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تاہم قریب ہی گزری تھانے کی پولیس فائرنگ کی آواز سن کر جائے وقوعہ پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر بھی فائرنگ کردی تاہم مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع چنیوٹ اور گردونواح میں جعلی زچہ بچہ سنٹرز کی بھر مار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker