علاقائی

کراچی:بم دھماکوں کےمبینہ ماسٹرمائنڈ کوجسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گزشتہ روز گرفتار کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگرد داﺅد کو پیر کی سہہ پہر پولیس کے سخت پہرے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے داﺅد کو 14روز تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

یہ بھی پڑھیں  لاہور:عید پرمختلف جیلوں میں ملاقاتیوں کارش، جذباتی مناظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker