علاقائی

کراچی:کالا پل اورنارتھ کراچی میں دومختلف ٹریفک حادثات میں2 افراد جاں بحق

کراچی(سٹاف رپوٹر) کالا پل اور نارتھ کراچی میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح کالا پل پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 20 سالہ نوجوان اعجاز جاں بحق ہوگیا، متوفی لائنز ایریا کا رہائشی تھا۔ دوسری جانب نارتھ کراچی میں بھی نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 22 سالہ نامعلوم راہگیر جاں سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ حادثات کے ذمے دار ڈرائیور گاڑیوں سمیت فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ نے اہم مشاورتی اجلاس کل رائے ونڈ میں طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker