تازہ ترینعلاقائی

کراچی: ناظم آباد میں عید گاہ کے قریب حسینی اسکول کے قریب گیس سلنڈرکادھماکہ

breaking news logo2کراچی(سٹاف رپورٹ) کراچی میں اب سے کچھ دیر پہلے ناظم آباد کے علاقہ عید گا کے قریب حسینی اسکول کے قریب گیس سلنڈر کا دھماکہ سنا گیا ہے۔ جس کی پولیس نے تصدیق کی ہے۔ اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button