علاقائی

کراچی:مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم سرد ہو گیا

کراچی ﴿نامہ نگار﴾ شہر کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی بارش کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ فیڈرل بی ایریا، نیوٹان، اسٹیڈیم روڈ، ائیرپورٹ، نیوکراچی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسم سرما کی بارش جاری۔ رات گئے تیز ہوائیں کے ساتھ موسم سرما کی شروع ہونے والی بارش سے شہر میں موسم سرد ہو گیا ہے۔ بارش کے باعث شہر کی سڑکیں گیلی ہونے کے باعث پھسلن میں اضافہ ہو گیا ہے جو کسی ممکنہ حادثے کا باعث بند سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker