تازہ ترینفن فنکار

کرینہ کپورنےشادی کے لئے فلمی دنیا سے ایک ماہ کی رخصت لےلی

ممبئی(نمائندہ شو بز)بالی ووڈ اداکارہ كرينہ كپور نے شادی كے لئے فلمی دنيا سے ايک ماہ كی رخصت لے لی ہے۔ذرائع كے مطابق اداكارہ كرينہ كپور اورسيف علی خان كی شادی كی تاريخ طے كردی گئی ہے جس کی وجہ سے كرينہ نے فلمی دنيا سے کچھ عرصہ دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب كپور خاندان كے مطابق شادی كی تيارياں زورو شورسے جاری ہيں۔بھارتی ميڈيا كے مطابق كرينہ کپور اب 21 اكتوبر تک كسی بھی فلم ميں كام نہيں كريں گی۔ کرینہ دسمبر میں سيف علی خان كے ہمراہ سالانہ چھٹياں گزارنے کے بعد جنوری سے دوبارہ فلموں میں کام کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرووگردونواح میں عطائیت کاراج، شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس کامطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker