پاکستانتازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ،16افراد ہلاک

اسلام آباد( مانیٹرنگ سیل) مقبوضہ کشمیر ٹریفک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں اس وقت پیش آیا جب امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے یاتریوں کا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔ ٹرک میں چونتیس یاتری سوار تھے۔ حکام کے مطابق نو افراد نے جائے حادثہ پر دم توڑ دیا جبکہ سات افراد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گئے۔ دومعمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  مشترکہ اپوزیشن کا بھی وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker