پاکستانتازہ ترین

گستاخانہ فلم پر احتجاج : مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) گستاخانہ فلم کے خلاف کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے کو روکنے کے لئے مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو نافذ کردیا گیا۔دنیا بھر کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی لوگ توہین میز فلم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ نماز جمعہ کے بعد احتجاج روکنے کے لئے سری نگر سمیت مختلف شہروں میں کرفیو لگا دیا گیا۔ شہریوں نے کرفیو پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد پرامن حتجاج کے ذریعے توہین آمیز کی فلم کی مذمت تھا۔ مقبوضہ وادی میں تمام کاروبار، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک غائب ہے۔

یہ بھی پڑھیں  محسود گروپ نے کالعدم تحریک طالبان سےعلیحدگی کااعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker