تازہ ترینکھیل

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(نمائندہ سپورٹس) کشمیر  پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔کے پی ایل کا افتتاحی میچ 6 اگست کو  راولا کوٹ ہاکس اور میرپور  رائلز کے درمیان ہو گا، 7 اگست کو باغ اسٹالینز اور کوٹلی لائنز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کوالیفائر میچ 14 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ ایلیمینیٹر ون کا میچ 15 اگست اور دوسرا ایلیمینیٹر  16 اگست کو ہو گا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے 19 میں سے 12 میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے اور ٹورنامنٹ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  سابق امیر جماعت اسلامی منورحسن کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker