علاقائی

قصور: ضلع قصور کے نئے ای ایس ای ایجوکیٹرز کی ٹریننگ 20فروری سے شروع ہو گی۔

قصور: (نیورڈیسک) ضلع قصور کے نئے ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرزکی4 ہفتہ دورانیہ کی انڈکشن لیول ٹریننگ 20فروری بروز پیر ڈسٹرکٹ ٹریننگ اینڈ سپورٹ سنٹر/ گورنمنٹ کالج فار ایلیمنٹری ٹیچرز قصور میں شروع ہو رہی ہے ۔ ٹریننگ روزانہ  صبح 8.00 بجے شروع ہو کر 2.00بجے تک جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:معمولی جھگڑے پرچار افراد نےفائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا

سلامت علی ڈسٹرکٹ ہیڈ اور شکیل احمد خان ٹی ای مانیٹرنگ نے اپنی ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں ۔ ٹریننگ کے دوران آئی ٹی اور انگلش پر خصوصی فوکس کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پک اپ میں غیرمنظور شدہ سلنڈر لگانے پر مقدمہ درج جبکہ 3افراد سے شراب اور ناجائزاسلحہ برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker