تازہ ترینعلاقائی

قصور کا معیارتعلیم بہتری کی طرف گامزن ہے

قصور(نامہ نگار) وزیرا علیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں ایجوکیشن ریفارم روڑمیپ کی ٹیم نے ہارون سیٹھی کی نگرانی میں ضلع قصور کے محکمہ تعلیم کے افسران اور ڈسٹرکٹ ٹیچرایجوکیٹرز کے ساتھ ورکشاپ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع قصور میں تعلیمی معیار مثلث بہتری کی طرف گامزن ہے۔ جس کا کریڈٹ ای ڈی او ایجوکیشن افتخار حسن بٹ ،پرنسپل ایلمنٹری کالج قصورسلامت علی ،شکیل احمد خان ٹیچر ایجو کیٹراور ان کی ٹیم کو جاتا ہے۔ قصور میں معیار تعلیم کو مزید بہتر کرنے سکولوں میں بچوں کا 100فیصد داخلہ اور زیرو فیصد خارجہ تک لیجانے کے وزیراعلیٰ کے خواب کو انشا اللہ جلد پورا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker