تازہ ترینعلاقائی

قصور: مصطفٰی آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ڈاکو ہلاک

قصور(نامہ نگار)  قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،پولیس کے مطابق 3 نامعلوم مسلح ڈاکووٴں نے مصطفی آباد کے قریب ایک شخص سے موٹر سائیکل چھینی اور فرار ہو گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکووٴں کا پیچھا کیا اور قادرآباد کے قریب پولیس اور ڈاکوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر دونوں فرار ہونے والے ڈاکووٴں کی تلاش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ جھمرہ برنالہ روڈ پرتیز رفتار کار بے قابو ہو کر مسافر بس سے جا ٹکرائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker