تازہ ترینعلاقائی

قصور:نہر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے

قصور (نامہ نگار) مصطفی آباد نہر میں نہاتے ہوئے دونوجوان ڈوب گئے ہیں۔ ریسیکو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ دوسر ے کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker