تازہ ترینعلاقائی

قصورکے نواحی گاؤں فقیریے والا میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پراندھا دھند فائرنگ کرکےایک شخص قتل

قصور ﴿بیورورپورٹ﴾ قصور کے نواحی گاؤں فقیریے والا میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر چھ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد ارشد اور شبیر وغیرہ کے درمیان رقم کے لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ گذشتہ روز ارشد نے فصلوں کو پانی لگایا رہا تھا کہ ملزمان شبیر۔ احمد شہزاد وغیرہ آگئے اور رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ رقم واپس نہ کرنے پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ صدر قصور نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker