علاقائی

قصور: بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

قصور(بیوروچیف)قصور میں بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف لوگوں نے شدید احتجاج کیا اور بجلی کے بل نذر آتش کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر شہریوں نے ریلیاں نکالیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی کئی کئی دن تک غائب رہتی ہے لیکن بل باقاعدگی سے آ رہے ہیں ۔ مظآہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے تھے جبکہ مشتعل مظاہرین نے زبردستی کاروبار بند کرادیا

یہ بھی پڑھیں  کے پی کے ، سرچ آپریشن ، 450 مشکوک افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker