قصور﴿ بیورورپورٹ﴾ ڈسٹرکٹ بار قصور کے جنرل سیکرٹری چوہدری شاہد ندیم ایڈووکیٹ کا لائسنسن پنجاب بار کونسل نے معطل کر دیا ہے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے جنرل سیکرٹری کا چارج جائنٹ سیکرٹری محمد عرفان خاں نے سنبھال لیا ہے صدر ڈسٹرکٹ بار قصور چوہدری شریف زاہد کے آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جونہی جنرل سیکرٹری شوکت ندیم کا لائسنسن بار کونسل بحال کرے گی وہ دوبارہ جنرل سیکرٹری کا چارج سنھال لیں گے
یہ بھی پڑھیے :
ٹیکسٹائل ٹائیکون! پاکستان کے بارہویں صدر
اگست 21, 2013