Uncategorized

2ارب مالیت کی ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ملزم گرفتار

 قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بارڈر ایریا میں رینجرز نے کارروائی کے دوران ایک شخص سے دو ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی جس پر ہیروئن برآمد ہونے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ بریگیڈئیرزاہد احمد رانا نے بتایا کہ ملزم نے ہیروئن کوایگ گھر کے ڈرم میں چھپا رکھا تھا اور یہ منشیات بھارت سمگل کرنا چاہتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ کے نواح میں گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرمار کر قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker