تازہ ترینعلاقائی

قصور میں چودہ سالہ بچے کا قتل،پولیس کی روایتی کارروائی

قصور (نامہ نگار)  قصور کے علاقے کوڑ قلعہ میں چودہ سالہ لڑکے کو گلے میں پھندہ ڈال کرقتل کردیا گیا۔ چودہ سالہ حارث کی لاش مقامی اسکول کی کلاس سے ملی۔ اہل خانہ کے مطابق حارث کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  عوام پر پھر پٹرول بم گرائے جانیکاامکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker