تازہ ترینعلاقائی

قصور:گستاخانہ اورمتنازعہ فلم کی ریلیز کے خلاف ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء کا احتجاج

قصور ( حا فظ جاویدالر حمن سے ) گستاخانہ اور متنازعہ فلم کی ریلیز کے خلاف گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار قصور کے وکلاء نے احتجاجی ہڑتال کی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اس موقع پر منعقدہ اجلاس میں وکلاء نے خطاب کرتے ہوئے گستاخ جسارت کرنے والوں کے ساتھ انتہائی اقدامات کی مطالبہ کیا علاوہ ازیں جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحفیظ کھوکھر نے کہا ہ تمام اسلامی ممالک کے سربراہان اور تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سول سوسائٹی کے افراد ملعون گستاخ کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے عالمی سطح پر دباؤ بڑھانے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  NA140میں دو امید واروں کے کاغذات نامزدگی چیلنج ہونے کے بعد الیکشن کمپین سست روی کا شکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker