تازہ ترینعلاقائی

قصور: لواحقین نے قبرکشائی کروا کرچارملزمان کے خلاف قتل کامقدمہ درج کروادیا

قصور (بیورورپورٹ) ایک سال قبل چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے شخص کے لواحقین نے قبر کشائی کروا کر چار ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال اللہ دتہ چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا اور اسے اتفاقیہ موت قرار دفن کر دیا گیا تھا مگر لواحقین کو معلوم ہوا کہ اسے چار ملزمان غلام حسین ،وغیرہ نے قتل کر دیا اور اسے ٹوکا میں دے دیا جس پر عدالت کے حکم پر قبر کشائی کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  سیفیہ گروپ آف کالجز کی جانب سے پکی شاہ مردان کیمپس میں تھرڈ ایئر کلاس کی الوداعی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker