تازہ ترینعلاقائی

قصور:تیزرفتاربس نےدوسری جماعت کےطالب علم کو ٹکرمارہلاک کردیا

قصور( حا فظ جاوید الر حمن سے ) تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایکس کے ڈرائیور نے دوسری جماعت کے طالب علم کو ٹکر مار ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق کھڈیاں میں ایک مقامی سکول میں زیر تعلیم دوسری جماعت کا طالب علم علی حمزہ کچہ پکا سے ویگن پر سوار کھڈیاں آیا اور بس سے اترنے پر سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایکس کی زد میں آگیا اور کچلے جانے سے جان بحق ہو گیا ان کی ہلاکت پر ورثاء میں روڈ بلاک کر دیا اور ڈرائیور کی گرفتاری اور مقدمہ کے اندراج کا مطالبہ کیا ڈی پی او قصور نے ایک روز قبل اسی طرح11سالہ لڑکے شکیل احمد کے ملزمان کو رہا کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کھڈیاں فتح پور کو معطل کر دیا سب انسپکٹر عبدالرحمان اور شیخ سردار کو بھی دونوں واقعات میں غفلت کا مظاہرہ کرنے پر معطل کر کے لائن میں بھیج دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اسلام سے دوری سماجی برائیوں کے پھیلاؤ کا سبب ہے . مقررین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker