تازہ ترینعلاقائی

قصورکےنواح بہادرپورہ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوارجان بحق

قصور( بیورورپورٹ ) قصور کے نواح بہادر پورہ کے قریب ایک ٹریفک کے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جان بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق جمیل ڈوگر اپنی موٹر سائیکل پپر کھڈیاں کی جانب جا رہا تھا کہ پل راجی والا کے قریب سامنے آنے والے ڈالہ کے ڈرائیور نے اسے ٹکر مار ید جس سے وہ بری طرح کچلے جانے سے جان بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے نا معلوم ڈرائیور اور ڈالہ کی تلاش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button